کراچی ایئرپورٹ پر منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام 900 گرام سے زائد ہیروئن برآمد
پاکستان کسٹم نے مسافر کو حراست میں لیکر تحقیقاتی ٹیم کے حوالے کر دیا
پاکستان کسٹم نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کی- فوٹو: فائل
کراچی ایئرپورٹ سے سعودی عرب منشیات اسمگلنگ کی کوشش پاکستان کسٹم نے ناکام بنا دی جبکہ 900 گرام سے زائد ہیروئن برآمد کر لی گئی۔
ترجمان کسٹم کے مطابق مسافر کو حراست میں لیکر مزید قانونی کارروائی کے لیے تحقیقاتی ٹیم کے حوالے کر دیا۔
مسافر نعمت اللہ غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز سے ریاض جا رہا تھا جبکہ ملزم نے ٹرالی بیگ کے پائپوں کے اندر مہارت ہیروئن چھپا رکھی تھی۔