طالبان سے متعلق عمران کے موقف میں تبدیلی مثبت ہےپرویزرشید

صبح کابھولااگر شام کوگھرآجائے تواسے بھولانہیں کہناچاہیے،وفاقی وزیر اطلاعات

صبح کابھولااگر شام کوگھرآجائے تواسے بھولانہیں کہناچاہیے،وفاقی وزیر اطلاعات۔ فوٹو: آن لائن/فائل

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ طالبان سے متعلق عمران خان کے موقف میں مثبت تبدیلی آئی ہے ۔


صبح کابھولااگر شام کوگھرآجائے تواسے بھولانہیں کہناچاہیے۔ یہ بات انھوں نے پیر کو پاکستان کلچر اینڈ آرٹ فاونڈیشن ریلیف فنڈ کی انتظامی کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کی۔پرویز رشید کا کہنا تھا کہ حکومت نے آرٹسٹوں کو ریلیف اور مدد فراہم کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے کیونکہ آرٹ اور کلچر کا فروغ تشدد اور انتہاپسندی کے خاتمہ کاموثر ذریعہ ہے۔
Load Next Story