کے الیکٹرک کی بجلی 5روپے سے زائد مہنگی کرنے کی درخواست
درخواست مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی
نیپرا 27 اپریل کو درخواست پر سماعت کرے گا
کراچی کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکڑک نے بجلی 5 روپے 27 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست دائر کر دی۔
درخواست مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی گئی ہے۔
قیمت میں اضافے سے کراچی کے بجلی صارفین پر 8 ارب 59 کروڑ روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا، نیپرا 27 اپریل کو کے الیکڑک کی درخواست پر سماعت کرے گا۔