پاکستان کرکٹ ٹیم ون ڈے میں پانچویں پوزیشن پر آگئی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان تیسرے نمبر پر ہے
آئی سی سی نے سالانہ ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی۔ فوٹو : اے ایف پی
RAWALPINDI:
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم پانچویں پوزیشن پر آگئی ہے۔
ون ڈے میں نیوزی لینڈ ٹیم پہلے نمبر پر موجود ہے، انگلینڈ دوسرے اور آسٹریلیا تیسرے جبکہ بھارت چوتھے نمبر پر براجمان ہے۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان تیسرے نمبر پر ہے جبکہ بھارت پہلے اور انگلینڈ دوسرے نمبر پر ہے۔ جنوبی افریقہ چوتھی اور آسٹریلیا پانچویں پوزیشن پر موجود ہے۔
پاکستان ٹیسٹ رینکنگ میں فی الحال پانچویں نمبر پر ہے۔