گوجرانوالہ میں دونوجوان سیلفی لیتے ہوئے دریائے چناب میں گر گئے
دونوں نوجوان کھڑی کشتی میں سیلفی رہے تھے جوتیزہواوں سے الٹ گئی، ریسکیو حکام
—فائل فوٹو:
گوجرانوالہ میں سیر و تفریح کے لیے آئے دو نوجوان سلیفی لیتے دریائے چناب میں گر گئے۔
اس حوالے سے ریسکیو حکام نے بتایا کہ دونوں نوجوان کھڑی کشتی میں سیلفی رہے تھے جوتیزہواوں سے الٹ گئی۔
انہوں نے بتایا کہ دریا پر موجود ریسکیو ٹیموں نے فوری آپریشن کرکے دونوں کوزندہ نکال لیا، دونوں مبشرسعید اوربشارت علی ڈھلہ چٹھہ کے رہائشی ہیں۔