کدھرگئے20 لاکھ افرادپنجاب میں 500افراد بھی نہیں نکلے مریم نواز
کارکن تپتی سڑکوں پرخوار اورموصوف ہیلی کاپٹرپرسوار یہ بری بات ہے، مریم نواز
یہ لانگ مارچ نہیں ریاست پاکستان پرحملہ ہے، مریم نواز:فوٹو:فائل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کل ملا کر500افراد بھی نہیں نکلے۔
مریم نواز نے ٹوئٹرپربیان میں کہا کہ لگتا ہے خیبرپختونخوا نےبھی فتنہ خان کی کال پرکان نہیں دھرے۔ اچھی بات ہے کہ عوام نے فتنے کو نا صرف پہچان لیا بلکہ اس کا راستہ بھی روک لیا۔
مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ کدھرگئے 20 لاکھ افراد؟ پنجاب میں کل ملا کر500 افراد بھی نہیں نکلے۔ کارکن تپتی سڑکوں پرخوار اورموصوف ہیلی کاپٹرپرسواریہ بری بات ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ یہ لانگ مارچ نہیں ریاست پاکستان پردہشتگردی کا حملہ ہے۔