کراچی میں گھر کی چھت گرگئیماں اوردو بیٹیاں جاں بحق
اورنگی ٹاؤن میں واٹرٹینکر رکشے پرچڑھنے سے رکشا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا
رکشے کو کچلنے والے واٹر ٹینکر کا ڈرائیور فرارہوگیا:فوٹو:فائل
ISLAMABAD:
کراچی میں گھر کی چھت گرنے سے ماں اوردو بیٹیاں جاں بحق ہوگئیں جبکہ دیگر دو زخمی ہوگئیں۔
کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں گھر کی چھت گرنے سے تین خواتین جاں بحق اوردو زخمی ہوگئیں۔ جاں بحق خواتین میں 15 سالہ آمنہ، 18 سالہ جاسمین اور ان کی ماں رشدہ شامل ہیں۔ جاں بحق خواتین کی میتیں اورزخمیوں کوسول اسپتال منتقل کردیا گیا۔
دوسری جانب اورنگی ٹاؤن پانچ نمبر کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکررکشے پرچڑھ گیا جس کے نتیجے میں رکشا ڈرائیور موقع پرجاں بحق ہوگیا۔واٹر ٹینکرکا ڈرائیور جائے حادثہ سے فرار ہوگیا۔