عدالتی قتل ہوا مگر اس بارمقتول عدل و انصاف ہے مریم نواز

غلطی اورتصحیح دونوں لاڈلے کے حق میں کی گئیں، مریم نواز

اس کھلی ناانصافی کا کیسے جواز پیش کریں گے،مریم نواز:فوٹو:فائل

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ غلطی اوراس کی تصحیح دونوں لاڈلے کے حق میں کی گئیں۔


(ن) لیگ کی رہنما مریم نواز نے ٹوئٹر پربیان میں کہا کہ غلطی کی تو لاڈلے کے حق میں اورغلطی کی تصحیح کی تو بھی لاڈلے کے حق میں۔کیسے جواز پیش کریں گے اس کھلی بلکہ ننگی ناانصافی کا۔

مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ یہ بھی عدالتی قتل ہوا ہے مگر اس بار مقتول عدل اورانصاف ہے۔ یہ کیا کر بیٹھے آپ چیف جسٹس صاحب۔
Load Next Story