مارول اسٹوڈیو کی دو نئی ایوینجرز فلمیں کب ریلیز ہوں گی

’ایوینجرز: اینڈگیم‘ مارول کی سب سے زیادہ کما کر دینے والی فلموں میں سے ایک ہے

فلموں کے شائقین کی جانب سےمارول اسٹوڈیو کی فلمیں بےحد پسند کی جاتی ہیں(اسکرین شاٹ)

ڈزنی نے مارول سپر ہیرو دو نئی فلموں ایوینجرز دی کنگ ڈائنسٹی اور ایوینجرز سیکریٹ وارز کی ریلیز کا اعلان کر دیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مارول اسٹوڈیوزکی گزشتہ سال ریلیز ہونے والی معروف فلم' شان چی دی لیجنڈآف دی ٹین رنگز 'کے ہدایتکار ڈیسٹن ڈینئل کریٹن کی ہدایتکاری میں بننے والی مارول نئی فلم 'ایوینجرز دی کینگ ڈائنسٹی' اور' ایوینجرز سیکریٹ وارز' سال 2025 میں سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔
Load Next Story