فارن فنڈنگ کیس بہترین مثال ہے کہ لاڈلے کو کیسے تحفظ دیا جارہا ہےوزیر اعظم

فارن فنڈنگ کیس رکوانے کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں9رٹ پٹیشنز ہوئیں50 بار التوا دیا گیا،شہباز شریف

فوٹو:فائل

ABBOTABAD:
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ فارن فنڈنگ کیس بہترین مثال ہے کے لاڈلے کو کیسے تحفظ دیا جارہاہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینےکےالزام پر نااہل کردیاگیا جبکہ لاڈلے کوکھلی چھوٹ دی گئی۔


انہوں نے مزید کہا کہ 8 سال سےفیصلہ نہیں آیا،۔فارن فنڈنگ کیس رکوانے کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں9رٹ پٹیشنز ہوئیں جبکہ50 بار التوا دیا گیا۔


Load Next Story