- عامر جمال کا ورکشائر کے ساتھ معاہدہ، ٹی 20 بلاسٹ بھی کھیلیں گے
- پٹرولیم سیلرز ایسوسی ایشن نے پمپس بند کرنیکی دھمکی دیدی
- سیلز سسٹم تنصیب میں تاخیر پر ان پُٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ میں کمی
- نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیر خزانہ
- 2023 میں پاکستان کو 2.35 ارب ڈالر فراہم کیے، ایشیائی بینک
- بجلی مزید 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
- روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس، مارچ تک ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر ریکارڈ
- پٹرول، ڈیزل سستا ہونے کا امکان
- اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
- غزوۂ احد ایک معرکۂ عظیم
- موت کو سمجھے ہےغافل اختتامِ زندگی۔۔۔ !
- کراچی میں مرکزی مویشی منڈی کب اور کہاں سجے گی؟
- پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد میں رونمائی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
کامن ویلتھ گیمز، پاکستانی ریسلر شریف طاہر کی فائنل تک رسائی
برمنگھم: کامن ویلیتھ گیمز میں یسلنگ ایونٹ میں پاکستان کے شریف طاہر فائنل میں پہنچ گئے، گولڈ میڈل کیلیے اُن کا سامنا بھارتی ریسلر نوین سے ہوگا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کامن ویلتھ گیمز کے 74 کلوگرام ویٹ کیٹیگری کے سیمی فائنل میں شریف طاہر نے نیوزی لینڈ کے کوکول ہاکنس کو گیارہ صفر سے شکست دی اور فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔
شریف طاہرکا اب فائنل میں بھارتی ریسلر نوین کے ساتھ فیصلہ کن میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات دس بجے کے قریب کھیلیں گے۔
مزید پڑھیں: کامن ویلتھ گیمز میں 3 پاکستانی ریسلرز سیمی فائنل میں پہنچ گئے
ریسلنگ مقابلوں کے دوسرے اور آخری روز دو مزید قومی ریسلرز بھی سیمی فائنلز تک پہنچے۔ تاہم طیب رضا اور اسد علی کو سیمی فائنلز میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔
اب یہ دونوں برانز میڈلز کے لیے فائٹ کریں گے۔پہلے روز پاکستان نے ریسلنگ میں تین میٍڈلز جیتے تھے۔ انعام بٹ اور زمان انور نے سلور اور عنایت اللہ نے برانز میٍڈل اپنے نام کیاتھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔