ویانا میں جوہری مذاکرات مکمل فریقین کا یورپی یونین کے مسودے پر غور

حتمی طور پر کچھ کہنا ممکن نہیں، صلاح مشورے کے بعد اپنے مؤقف اور تحفظات سے آگاہ کریں گے، ایران

فریقین کے درمیان مذاکرات چار روز تک جاری رہے (فوٹو انٹرنیٹ)

ایران، یورپی یونین اور دیگر ممالک کے درمیان جاری جوہری معاہدے کی بحالی پر مذاکرات کا حالیہ دور مکمل ہوگیا، جس کے بعد یورپی یونین ک یجانب سے پیش کیے گئے مسودے پر غور شروع کردیا گیا گیا ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ویانا میں 4 دن تک جاری رہنے والے مذاکرات کا آخری دور مکمل ہونے پر یورپی یونین کی جانب سے حتمی مسودہ پیش کیا گیا، جس کے بعد ایران سمیت دیگر ممالک کے نمائندے واپس لوٹ گئے، جہاں وہ اپنی حکومتوں کے ساتھ اس مجوزہ مسودے پر غور و خوص کریں گے۔

 
Load Next Story