حکومت خوف و دہشت کے سہارے قبولیت حاصل کرنا چاہتی ہے عمران خان

امپورٹڈ حکومت ملک کو مزید غیر مستحکم کرنے میں کامیاب ہو رہی ہے

واحد حل شفاف اور آزاد انتخابات ہیں، عمران خان (فوٹو فائل)

RAWALPINDI:
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت خوف اور دہشت کے سہارے قبولیت حاصل کرنا چاہتی ہے۔
Load Next Story