میگا اسٹار امیتابھ بچن دوسری بار کورونا کا شکار ہوگئے
بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن نے کرونا ٹیسٹ کے پوزیٹو آنے کا اعلان اپنے ٹویٹر ہینڈل پر کیا۔
2020 میں بھی امیتابھ بچن کرونا کا شکار ہوئے تھے اور انہیں اسپتال میں داخل ہونا پڑا تھا
بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن نے کورونا ٹیسٹ کے پوزیٹو آنے کا اعلان اپنے ٹویٹر ہینڈل پر کیا۔
مشہور اداکار نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ پوزیٹو آیا ہے۔ انہوں نے اپنے مداحوں پر زور دیا کہ وہ بھی اپنا کورونا ٹیسٹ ضرور کرائیں۔
مشہور اداکار نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ پوزیٹو آیا ہے۔ انہوں نے اپنے مداحوں پر زور دیا کہ وہ بھی اپنا کورونا ٹیسٹ ضرور کرائیں۔
T 4388 - I have just tested CoViD + positive .. all those that have been in my vicinity and around me, please get yourself checked and tested also .. 🙏
2020 میں بھی امیتابھ بچن کورونا کا شکار ہوئے تھے اور انہیں اسپتال میں داخل ہونا پڑا تھا جہاں ان کے متعدد ٹیسٹ کیے گئے تھے۔
بگ بی اس وقت ایک ٹی وی شو کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جبکہ آنے والی متعدد نئی فلموں میں اپنے ایکشن کو جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔