کراچی کی 24 یونین کونسلوں میں انسداد پولیو مہم موٹر سائیکل چلانے پر پابندی
ویکسی نیشن کے دوران صبح 8 بجے سے شام 6 بجے موٹر سائیکل چلانے پر پابندی رہے گی۔
ویکسی نیشن میں شامل رضاکاروں کی حفاظت کے لئے پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے، فوٹو: فائل
شہر کی 24 یونین کونسلوں میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات میں انسداد پولیو مہم جاری ہے اور اس دوران حساس علاقوں میں موٹر سائیکل چلانے پر بھی پابندی ہے۔
سندھ حکومت کی جانب سے کراچی کی جن 24 کونسلوں میں انسداد پولیو مہم جاری ہے ان میں گلبرگ ٹاؤن کی یوسی 8 شفیق محل، صدر ٹاوٴن کی یوسی 9 سول لائنز، گڈاپ ٹاؤن کی یو سی 4 گجرو، یوسی 5 اسنوگل، یوسی 8 منگھوپیر، گلشن اقبال ٹاؤن کی یوسی 10 پہلوان گوٹھ، یوسی11 میٹرول، یوسی 12 گلزار ہجری، یوسی 13 صفورا گوٹھ، بلدیہ ٹاؤن کی یوسی 1 گلشن غازی، یوسی 2 اتحاد ٹاؤن، یوسی 3 اسلام نگر، یوسی 4 نال آبادی، اورنگی ٹاؤن کی یوسی 1 مومن آباد، یوسی 2 ہریانہ کالونی، یوسی 13 بلوچ گوٹھ، سائٹ ٹاؤن کی یوسی7 بنارس، یوسی 8 قصبہ کالونی، یوسی 9 اسلامیہ کالونی، بن قاسم ٹاؤن کی یوسی 2 ریڑھی گوٹھ، یوسی 3 بھینس کالونی، یوسی 4 قائد آباد ،لانڈھی ٹاوٴن کی یوسی 1 مظفرآباد اور یوسی 2 مسلم آباد شامل ہیں۔
انسداد پولیو مہم کے دوران سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں، ویکسی نیشن میں شامل رضاکاروں کی حفاظت کے لئے پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے، اس کے علاوہ ان 24 یونین کونسلوں میں صبح 8 بجے سے شام 6 بجے موٹر سائیکل چلانے پر بھی پابندی ہے۔