قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم متحدہ عرب امارات سے گرفتار
گجرات میں قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم نعیم رفیق کو پولیس کے حوالے کردیا گیا
ملزم کو ریڈ نوٹس پر گرفتار کرکے پاکستان لایا گیا
ایف آئی اے انٹرپول پاکستان نے قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کو مطلوب ملزم نعیم رفیق کو ریڈ نوٹس پر متحدہ عرب امارات سے گرفتار کرکے پاکستان لایا گیا۔
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق ملزم نعیم رفیق گجرات میں قتل کے مقدمے میں مطلوب تھا، جسے پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔