سیلاب کے باعث فلم ’ضرار‘ کی ریلیز ایک ہفتہ مؤخر

فلم اب 23 ستمبر کے بجائے 29 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی, ادکار شان شاہد

اداکار شان شاہد نے فلم میں آئی ایس آئی کے ایک جاسوس کا کردار ادا کیا ہے، فوٹو: انسٹاگرام

ملک میں سیلابی صورتحال کے باعث فلم'ضرار' کی ریلیز ایک ہفتے کیلئے مؤخر کردی گئی۔

اداکار شان شاہد نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ فلم اب 23 ستمبر کے بجائے 29 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔
Load Next Story