مریم نواز کی لندن روانگی اور نواز شریف کے ہمراہ ممکنہ واپسی کی تیاریاں

مریم نواز، اپنے والد کو پارٹی کی اجتماعی رائے سے آگاہ کرنے کے علاوہ جلد از جلد وطن واپسی پر قائل کریں گی، ذرائع

مریم نواز کی 2 علیحدہ پروازوں پر ٹکٹیں آج ہی بک کروائی جائیں گی ، ذرائع (فوٹو فائل)

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو ہائی کورٹ کے حکم پر پاسپورٹ واپس ملنے کے بعد، اُن کی بیرون ملک روانگی کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں جب کہ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ مریم نواز اپنے والد سابق وزیراعظم نواز شریف کے ہمراہ وطن واپس آئیں گی۔

 
Load Next Story