صدر مملکت نے کامران خان ٹیسوری کی گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری دیدی

صدر مملکت نے گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 101 (i) کے تحت دی

صدر مملکت نے گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 101 (i) کے تحت دی۔ فوٹو: فائل

صدر مملکت نے کامران خان ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری دے دی۔


صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما محمد کامران خان ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری دے دی، صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 101 (i) کے تحت دی۔

واضح رہے کہ گورنر سندھ کا عہدہ عمران اسماعیل کے استعفیٰ کے بعد سے خالی تھا۔
Load Next Story