ایک تعیناتی نے ملک کا سیاسی نظام جام کررکھا ہے شیخ رشید
نواز شریف اور زرداری کی خواہش ردی کی ٹوکری میں جائےگی، امید ہےفیصلہ میرٹ پرہوگا
نواز شریف ڈیل کے منتظر اور شہباز شریف ڈھیل ہی ڈھیل ہے، شیخ رشید (فوٹو فائل)
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایک تعیناتی نےملک کاسیاسی نظام جام کررکھا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف اورآصف زرداری کی خواہش ردی کی ٹوکری میں جائےگی۔پوری امید ہےفیصلہ میرٹ پرہوگا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف اورآصف زرداری کی خواہش ردی کی ٹوکری میں جائےگی۔پوری امید ہےفیصلہ میرٹ پرہوگا۔
ایک تعیناتی نےملک کاسیاسی نظام جام کررکھا ہے۔نواز شریف اورآصف زرداری کی خواہش ردی کی ٹوکری میں جائےگی۔پوری امید ہےفیصلہ میرٹ پرہوگا۔ملک میں آنےاور جانےکےلیےبھی ڈیل کی جاتی ہے۔وزیراعظم کےدفتر کی سیکریسی محفوظ نہیں توDچوک کیسےمحفوظ ہوگانوازشریف ڈیل کےمنتظر،شہبازشریف ڈھیل ہی ڈھیل ہے
سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ ملک میں آنےاور جانےکےلیےبھی ڈیل کی جاتی ہے۔نواز شریف ڈیل کے منتظر اور شہباز شریف ڈھیل ہی ڈھیل ہے۔
آڈیو لیکس سے متعلق انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کےدفتر کی رازداری محفوظ نہیں تو ڈی چوک کیسےمحفوظ ہوگا۔