کے پی کے میں تحریک لبیک کا جلوس وفاق کا سیکیورٹی کیلیے فرنٹیر کورتعینات کرنے کا فیصلہ
فرنٹیر کور کی تعیناتی 16 اکتوبر کے لیے ہری پور،حویلیاں/ایبٹ آباد میں بطورکوئیک ریسپانس فورس (کیو آر ایف) کی گئی ہے
—فائل فوٹو
وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا (کے پی کے) کی درخواست پرتحریک لیبک پاکستان کے جلوس کی سیکیورٹی کے لیے فرنٹیر کورتعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کے پی کے حکومت نے 16 اکتوبر کے لیے ہزارہ، حویلیاں /ایبٹ آباد کے لیے فوج اور ایف سی کی تعیناتی کیلئے درخواست کی تھی۔ فرنٹیر کور کی تعیناتی 16 اکتوبر کے لیے ہری پور،حویلیاں/ایبٹ آباد میں بطورکوئیک ریسپانس فورس (کیو آر ایف) کی گئی ہے۔
کے پی کے حکومت کے مراسلے میں کہا گیا کہ ٹی ایل پی کا جلوس 16 اکتوبر کو ہری پور سے ایبٹ آباد تک ہوگا اور جلوس کی قیادت ٹی ایل پی کے امیر سعد رضوی کریں گے۔