کینیڈا دیوالی تقریبات میں خالصتان کے پرچم بھارتی تارکین میں تصادم

دیوالی منانے کے اجتماع میں کئی سو افراد شریک تھے، مخالف گروہ اپنے اپنے نعرے لگاتے رہے

تصادم کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں

کینیڈا میں ہندوؤں کے تہوار دیوالی کی تقریبات میں بھارتی اور خالصتان کا پرچم لہرانے والے سیکڑوں تارکین وطن آپس میں لڑ پڑے، جس میں کچھ افراد کو زخمی ہونے کی اطلاعات بھی ہیں۔

 
Load Next Story