پاکستان کی اپ سیٹ شکست پر زمبابوین صدر کا دلچسپ تبصرہ

صدر ایمرسن منانگاگوا کی ٹویٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے اور لوگ اس پر دلچسپ تبصرے کررہے ہیں

فوٹو: ٹویٹر

ٹی20 ورلڈکپ میں زمبابوے کے ہاتھوں پاکستان کی اپ سیٹ شکست پر زمبابوے کے صدر نے دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔

زمبابوے کے صدر ایمرسن منانگاگوا نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر جہاں بہترین کاکردگی پر اپنی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے وہیں انہوں نے پاکستان کو پیغام دیا ہے کہ اگلی بار اصلی مسٹر بین کو زمبابوے بھیجئے گا۔
Load Next Story