پنجاب حکومت کاعمران خان پر حملہ روکنے والے شخص کو 25 لاکھ روپے انعام

جان پر کھیل کر ملزم کو پکڑا، ابتسام حسن پوری قوم کا ہیرو ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ نے ابتسام حسن کی بہادری کی تعریف کی (فوٹو ویڈیو گریب)

پنجاب حکومت نے عمران خان پر حملہ روکنے والے شخص کو 25 لاکھ روپے انعام سے نواز دیا۔

 
Load Next Story