عمران خان آزادی مارچ کی قیادت کے لیے تیار پلستر مکمل اتار دیا گیا
طبیعت پہلے سے بہتر ہے، بریسز لگنے سے چلنے میں سہولت ہوگی، ٹانگ پر زیادہ زور نہ ڈالنے کی ہدایت
طبی ٹیم آزادی مارچ میں عمران خان کے ساتھ ہوگی (فوٹو فائل)
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ٹانگ پر سے پلستر اتارے جانے کے بعد حقیقی آزادی مارچ کی قیادت کے لیے تیار ہوگئے اس سلسلے میں بتایا گیا ہے کہ طبی ٹیم ان کے ساتھ رہے گی۔
عمران خان کی ٹانگ سے پلستر مکمل طور پر اتارے جانے کے بعد ڈاکٹرز کی ٹیم نے عمران خان کے پاؤں پر لگانے کے لیے کور منگوا لیا ہے، تاہم انہیں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، کل پنڈی جلسہ ملتوی کردیں، وزیر داخلہ
زمان پارک میں طبی ٹیم نے عمران خان کا طبی معائنہ کیا اور بتایا کہ ان کی طبیعت اب پہلے سے بہتر ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق ٹانگ پر بریسز لگنے کے بعد عمران خان کو چلنے میں آسانی رہے گی جب کہ ڈاکٹرز نے انہیں ٹانگ پر وزن ڈالنے سے خصوصاً روکا ہے۔
یہ بھی پڑھیں :عمران خان کی حفاظت وزیر داخلہ کی ذمہ داری ہے، فواد چوہدری
حقیقی آزادی مارچ کی قیادت کے دوران ڈاکٹرز کی ٹیم عمران خان کے ہمراہ ہیلی کاپٹر میں بھی موجود ہوگی۔