- بولرز کی خراب فارم نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
- محمد رضوان نے اپنی ’سادہ‘ فلاسفی بیان کردی
- شاہین سے بدتمیزی، افغان شائق کو اسٹیڈیم سے باہر نکال دیا گیا
- کامیاب کپتان بننے پر بابراعظم کو چیئرمین کی جانب سے شرٹ کا تحفہ
- بجٹ، بزنس فورم کی لسٹڈ کمپنیوں کیلیے کم ازکم ٹیکس ختم کرنے سمیت مختلف تجاویز
- پاکستان سے توانائی، ڈیجیٹل ٹرانسفرمیشن دیگرشعبوں میں تعاون کرینگے، عالمی بینک
- غیرملکی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بڑھنے لگا
- 5 سال میں صرف 65 ارب روپے مختص، اعلیٰ تعلیم کا شعبہ شدید مشکلات کا شکار
- 4 سال میں مہنگائی کم، ترقی، سرکاری ذخائربڑھیں گے، آئی ایم ایف
- نااہل حکومتیں پہلے بھی تھیں، آج بھی ہے:فیصل واوڈا
- ایران نے چابہار بندرگاہ کے ایک حصے کا انتظام 10 سال کیلئے بھارت کے حوالے کردیا
- مظفرآباد صورت حال بدستور کشیدہ، فائرنگ سے دو مظاہرین جاں بحق اور متعدد زخمی
- پاکستان اور امریکا کا ٹی ٹی پی اور داعش خراسان سے مشترکہ طور پر نمٹنے کا عزم
- سینٹرل ایشین والی بال لیگ میں پاکستان کی مسلسل تیسری کامیابی
- نئے قرض پروگرام کیلیے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات شروع
- آئین معطل یا ختم کرنے والا کوئی بھی شخص سنگین غداری کا مرتکب ہے، عمر ایوب
- آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا
- آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کا نوٹیفکیشن دیکھنے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
- خواجہ آصف کا ایوب خان پر آرٹیکل 6 لگانے اور لاش پھانسی پر لٹکانے کا مطالبہ
- سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں کام کرنے والے پاکستانی ڈاکٹروں کیلئے خوشخبری
58 سالہ شخص کے پیٹ سے 187 سکے برآمد
کرناٹک: بھارت میں ڈاکٹروں نے ایک 58 سالہ شخص کے پیٹ سے 187 سکے نکال لیے۔
جنوبی بھارت کی ریاست کرناٹک کے ایک ضلع بگلاکوٹ کے ڈاکٹروں نے بتایا کہ ذہنی طور پر متاثر اس شخص(جس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی) کو الٹیوں اور پیٹ کے درد کی شکایت تھی۔
بدھ کے روز ریاست کے دارلحکومت بینگالورو کے ایچ ایس کے اسپتال کے ایک ڈاکٹر ایشور کالابُرگی نے بتایا کہ شرٹزوفرینیا کے مرض میں مبتلا یہ شخص دو تین ماہ سے سکے نگل رہا تھا۔
ڈاکٹروں نے اس شخص کی اینڈو اسکوپی کی اور پیٹ سے 1.5 کلو گرام کُل وزن کے 187 سکے نکالے۔
ان سکوں میں 56 سکے 5 روپے کے، 51 سکے 2 روپے کے اور 80 سکے 1 روپے کے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔