سلمان خان مراٹھی فلم ’’یلو‘‘ کا ہندی ری میک بنائیں گے

مراٹھی ورژن کے ڈائریکٹر مہیش لیمائے ہی ہندی ورژن بنائیں گے

مراٹھی ورژن کے ڈائریکٹر مہیش لیمائے ہی ہندی ورژن بنائیں گے۔ فوٹو:فائل

ISLAMABAD:
اداکار سلمان خان نے رتیش دیش مکھ کی مراٹھی فلم ''یلو'' کا ہندی ری میک بنانے کا فیصلہ کر لیا۔


سلمان نے کہا کہ مراٹھی ورژن کے ڈائریکٹر مہیش لیمائے ہی ہندی ورژن بنائیں گے اور فلم میں اداکارہ گوری گاگل ہی کام کریں گی۔ مذکورہ فلم ذہنی و جسمانی معذور بچوں کے موضوع پر بنائی گئی ہے۔

 
Load Next Story