شادی کی تقریب کے دوران باراتیوں اور مہمانوں میں شدید ہاتھا پائی کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیاپر وائرل ویڈیو کو اب تک دس لاکھ افراد دیکھ چکے ہیں
فوٹو: انٹرنیٹ
بھارت میں شادی کی تقریب کے دوران باراتیوں اور مہمانوں میں شدید ہاتھا پائی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
بھارٹی میڈیا رپورٹس کے مطابق دلہا دلہن کے شادی کے مناظر ریکارڈ کرنے والے کیمرے نے باراتیوں کے درمیان ہونے والے پورے جھگڑے کی ویڈیو ریکارڈکرلی، انسٹا گرام اکاؤنٹ سے شئیر ہونے والی ویڈیو میں بارتیوں کو دھکم پیل اور اور ایک دوسرے کے ساتھ ہاتھا پائی کرتے ہوئے دیکھاجا سکتا ہے۔
ویڈیو کے مطابق ابتدائی طور پر شروع ہونے والے جھگڑے میں پنڈال میں موجود ذیادہ تر افراد اس کا حصہ بن گئے، سوشل میڈیا پر شئیر ہونے والی ویڈیوکو اب تک 10لاکھ افراد دیکھ چکے ہیں۔
راوئتی لباس میں موجود بارتیواں کے درمیان جھگڑے کو منڈک میں بیٹھے دلہا دلہن نے ختم کرنے کی کوشش کی، تاہم منظر عام پر آنے والی ایک اور ویڈیو میں شادی خوش اسلوبی کے ساتھ انجام پزیر ہوتی دکھا ئی گئی ہے۔
لوگوں نے مخلتلف انداز میں ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ لگ رہا ہے کے دلہا بھی لڑائی میں حصہ لینا چاہ رہا ہے تو کسی نے لکھا کہ دلہا بھی کہہ رہا ہے کہ پہلے یہ کرلیتے ہیں تو کسی نے کمنٹ کیا اچھا ہوا کھانے کی ٹیبل کو کچھ نہیں ہوا۔

View this post on Instagram