بھارتی اداکار اوم پوری ملالہ پر فلم میں جنرل کیانی کا کردار کریں گے
ملالہ پر حملے کے بعد سابق پاکستانی آرمی چیف کی جانب سے سامنے آنے والے ردعمل سے بہت متاثر ہوں،بالی ووڈ اداکار
ملالہ پر حملے کے بعد سابق پاکستانی آرمی چیف کی جانب سے سامنے آنے والے ردعمل سے بہت متاثر ہوں،بالی ووڈ اداکار۔ فوٹو : فائل
بالی وڈ اداکار اوم پوری پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی کی زندگی پر بننے والی فلم میں سابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کا کردار نبھاتے نظر آئیں گے۔
اپنے ایک انٹرویو کے دوران اوم پوری نے بتایا کہ وہ ملالہ یوسف زئی کی سوانح حیات پر بننے والی فلم میں جنرل کیانی کا کردار ادا کریں گے، میں ملالہ پر حملے کے بعد سابق پاکستانی آرمی چیف کی جانب سے سامنے آنے والے ردعمل سے بہت متاثر ہوں۔ انھوں نے کہا کہ کیانی نے ملالہ یوسف زئی کیلیے کافی کچھ کیا اور وہ نوجوان طالبہ نوبل امن انعام کیلیے نامزد ہونے والی سب سے کم عمر فردہیں۔