آسٹریلیا میں 2 ہیلی کاپٹرز دوران پرواز ٹکرا گئے 4 افراد ہلاک
حادثے میں زخمی ہونے والے 3 افراد کی حالت تشویشناک ہے، حکام
ہیلی کاپٹرز ٹکرانے کا حادثہ سیاحت کے لیے مشہور گولڈ کوسٹ کے علاقے میں پیش آیا:فوٹو:سوشل میڈیا
آسٹریلیا میں 2 ہیلی کاپٹرفضا میں ٹکرانے سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ہیلی کاپٹروں کے ٹکرانے کا واقعہ آسٹریلیا کے سیاحت کے لیے مشہور علاقے گولڈ کوسٹ میں پیش آیا۔ حادثے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے۔
حکام کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹرحادثے میں زخمی ہونے والے 3 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔