پشاور گھر میں سلنڈر دھماکے میں 5افراد زخمی
تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے، ریسیکیو 1122
فوٹو:فائل
گلبہار قادر آباد نہر کے قریب گھر میں سلنڈر دھماکے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو 1122 کے مطابق میڈیکل ٹیم نے معمولی نوعیت کے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے اسپتال منتقل کر دیا ہے جہاں انکا علاج جاری ہے۔
تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔