راولپنڈی میں نوجوان خودکشی کیلیے کھمبے پر چڑھ گیا
ریسکیو 1122 نے لڑکے کو بحفاظت اتارکر اسپتال منتقل کردیا
فوٹو: اسکرین گریب
راولپنڈی میں ریسکیو 1122 نے خودکشی کی کوشش میں بجلی کے کھمبے پر چڑھنے والے نوجوان کو بحفاظت ریسکیو کرلیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے علاقے علی نواز چوک میں 25 سالہ عمر خودکشی کے لیے بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا، اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 نے خصوصی ریسکیو وہیکل کے ذریعے آپریشن کا آغاز کیا اور نوجوان کو بحفاظت کھمبے سے اتار لیا گیا۔
[video width="352" height="640" mp4="https://www.express.pk/2023/03/whatsapp-video-2023-03-15-at-9.35.09-pm-1678904575.mp4"][/video]
خودکشی کی کوشش کرنے والے نوجوان کو بے نظیر بھٹو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں پولیس نے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔