شوبز شخصیات کی عمران خان سے اظہار یکجہتی

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں سے پولیس تصادم اور زمان پارک پر پولیس کے چھاپے کو تینوں فنکاروں نے شدید مذمت کی

فوٹو: فائل

شوبز انڈسٹری سے فرحان سعید، مشی خان اور عدنان صدیقی پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی حمایت میں ٹویٹیں سامنے آئی ہیں۔

آج اسلام آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں سے پولیس تصادم اور زمان پارک پر پولیس کے چھاپے کو تینوں فنکاروں نے شدید مذمت کی۔

مشی خان تو عمران خان کی ریلی کے ساتھ ہی رہی اور وہ دن بھر ٹویٹ کے ذریعے کپتان کی مشورے دیتی رہیں۔
Load Next Story