پاکپتن میں لڑکی سے جنسی زیادتی میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
خاتون آفیسر عشرت نے جنسی زیادتی کے ملزم کی گرفتاری کے لیے خود چھاپہ مارا

پنجاب کے ضلع پاکپتن میں خاتون پولیس آفیسر نے پندرہ سالہ لڑکی سے جنسی ذیادتی میں ملوث مرکزی ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔
ڈی پی او پاکپتن طارق ولایت نے بتایا کہ ملزم مبشر شاہین کو موبائل لوکیشنز ٹریس کرکے گرفتار کیا گیا ، ملزم کے ساتھی رضوان نے واردات میں معاونت کی تھی۔
خاتون آفیسر عشرت نے جنسی زیادتی کے ملزم کی گرفتاری کے لیے خود چھاپہ مارا۔ ملزمان نے گزشتہ روز پندرہ سالہ لڑکی سے تھانہ ڈلوریام کی حدود میں زیادتی کی۔
ڈی پی او پاکپتن نے کہا کہ خواتین اور بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث ملزم کسی رعایت کے مستحق نہیں۔