شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس بلاول بھٹو کا استقبال بھارتی ہم منصب نے کیا

مستحکم اور پرامن افغانستان علاقائی اور اقتصادی تعاون کے ساتھ خطے میں امن کے لیے بھی ضروری ہے، بلاول

(فوٹو: ٹوئٹر)

شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری پہنچ گئے، جہاں بھارتی ہم منصب نے ان کا خیر مقدم کیا۔

 
Load Next Story