بالی وڈ اداکارہ کی فاطمہ بھٹو کو نکاح کی مبارکباد

فاطمہ بھٹو پاکستان کے سیاسی خانوادے سے تعلق رکھتی ہیں لیکن انہوں نے بطور ادیب اپنا کیریئر بنایا ہے

فوٹو : فائل

بالی وڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے پاکستانی ادیبہ فاطمہ بھٹو کو نکاح کی مبارکباد دی ہے۔

پاکستان کے سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی پوتی گزشتہ دنوں گراہم نامی شخص کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں۔

بھارتی اداکارہ نے ٹویٹر پر فاطمہ بھٹو کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا ''فاطمہ، آپ کو بہت بہت مبارکباد ہو، میں تم دونوں کیلئے زندگی بھر کا ساتھ اور مسرت کی امید کرتی ہوں''۔
Load Next Story