بابراعظم ون ڈے میں تیز ترین 5 ہزار رنز بنانے والے بلے باز بن گئے
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے یہ اعزاز کراچی میں نیوزی لینڈ کیخلاف کھیلے گئے چوتھے ون ڈے میں حاصل کیا
فوٹو فائل
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 5000 رنز بنانے والے بلے باز بن گئے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے یہ اعزاز کراچی میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والے چوتھے ون ڈے میچ میں حاصل کیا۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے یہ اعزاز کراچی میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والے چوتھے ون ڈے میچ میں حاصل کیا۔
Babar Azam becomes the first batter to score 5000 ODI runs under 100 innings
Timing 👌