بابراعظم کی اسپورٹس بائیک دوڑانے کی ویڈیو وائرل
ویڈیو کے کیپشن پر بابر اعظم نے لکھا ’ریڈی ، سیٹ ، گو۔‘
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹوئٹر پر اسپورٹس بائیک دوڑاتے ہوئے اپنی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔
شیئر کی گئی ویڈیو میں بابراعظم سرخ رنگ کی اسپورٹس بائیک چلاتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔ ویڈیو کے کیپشن پر بابر اعظم نے لکھا 'ریڈی ، سیٹ ، گو۔'
سوشل میڈیا صارفین نے قومی کپتان کی ویڈیو پر دلچسپ تبصرے کیے۔
شیئر کی گئی ویڈیو میں بابراعظم سرخ رنگ کی اسپورٹس بائیک چلاتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔ ویڈیو کے کیپشن پر بابر اعظم نے لکھا 'ریڈی ، سیٹ ، گو۔'
سوشل میڈیا صارفین نے قومی کپتان کی ویڈیو پر دلچسپ تبصرے کیے۔
Babar ky tweet dekh k Itni khushi kyu hoti hai ❤
kisi ko pta vese kaptaan kaha ja raha hai??
Babar racing to No.1 in all three formats
آرام سے بھائی آپ بہت قیمتی ہیں ہمارے لیئے ۔۔