عالمی برادری ایڈزکیخلاف ترقی پذیرممالک کی مدد کرے صدرممنون
پاکستان میں ایڈز کیخلاف کوششیںتیز کرنیکی ضرورت ہے، نمائندہ خصوصی بانکی مون کی گفتگو
پاکستان میں ایڈز کیخلاف کوششیںتیز کرنیکی ضرورت ہے، نمائندہ خصوصی بانکی مون کی گفتگو فوٹو: فائل
HILVERSUM:
صدر مملکت ممنون حسین نے ایڈز پرقابوپانے کے حوالے سے پاکستان کیلیے اقوام متحدہ کی معاونت کو سراہتے ہوئے بین الاقوامی برادری پر زوردیاہے کہ موذی مرض کیخلاف ترقی پذیراورکم ترقی یافتہ دنیا کی مددکرے اوراس کے ساتھ ساتھ دورافتادہ علاقوں کے عوام تک رسائی میںحکومتوں کی معاونت کی جائے۔
صدر ممنون نے یہ بات ایشیاء بحرالکاہل کے لیے ایچ آئی وی ایڈز کے بارے میںاقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے جی وی آرپراساداراوسے جمعے کوایوان صدر میں گفتگوکرتے ہوئے کہی۔ علاوہ ازیں صدر مملکت ممنون حسین نے حکومت کے اعلیٰ تعلیم کے فروغ کواولین ترجیح دینے کے پختہ عزم کااعادہ کرتے ہوئے یونیورسٹیوں کے سربراہان پر زور دیاہے کہ وہ تمام شعبوں میں جدیدترین اورمعیاری تحقیق کے فروغ پر توجہ مرکوز کریں۔ وہ ممتاز یونیورسٹیوںاورڈگری عطا کرنیوالے اداروں کے سربراہان کے تیسرے گروپ سے گفتگو کررہے تھے جس نے ایوان صدر میں ان سے ملاقات کی۔