میٹا نے واٹس ایپ چینلز فیچر متعارف کرا دیا

یہ فیچر فی الحال کولمبیا اور سِنگا پور کے صارفین کے لیے پیش کیا جا رہا ہے

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنی زیلی پیغام رساں ایپلی کیشن میں واٹس ایپ چینلز فیچرز متعارف کرادیا ہے۔ یہ فیچر میسجنگ ایپ کو ایک 'پرائیویٹ براڈکاسٹ میسجنگ پروڈکٹ' بننے میں مدد دے گا۔

کمپنی کے مطابق یہ فیچر فی الحال کولمبیا اور سِنگا پور کے صارفین کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔ بعد ازاں یہ فیچر دیگر ممالک کے صارفین کےلیے بھی متعارف کرا دیا جائے گا۔
Load Next Story