اداکارہ سعیدہ امتیاز کو اپنے لئے کیسے شوہر کی تلاش ہے
کبھی بھی سمجھوتہ نہ کریں، سعیدہ امتیاز کا خواتین کو مشورہ
(فائل فوٹو)
پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ سعیدہ امتیاز نے بتایا ہے کہ انہیں اپنے ہمسفر میں کونسی خوبیاں چاہیے۔
سعیدہ امتیاز کو اپنے لئے کیسے شخص کی تلاش ہے اداکارہ نے اپنی حالیہ ٹوئٹ میں بتا دیا۔
سعیدہ نے ٹوئٹر پر اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ 'میری بڑی بہن نے کہا ایسے آدمی سے شادی کرو جو واقعی نرم دل ہو۔'

یاد رہے کہ حال ہی میں اداکارہ سعیدہ امتیاز کی موت کی جھوٹی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی جس نے خوب واویلا مچایا تاہم اداکارہ نے ان خبروں کی تردید کر دی تھی۔