سونے کی عالمی قیمت میں کمی کے باوجود مقامی قیمتوں میں اضافہ
مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونےکی قیمت 1700روپے کا اضافے ہوا ہے
ایک تولہ سونا دو لاکھ 25 ہزار 500 روپے کا ہوگیا
سونے کی عالمی قیمت میں کمی کے باوجود مقامی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 19 ڈالر کی کمی سے 1929 ڈالر کی سطح پر آگئی جبکہ مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونےکی قیمت 1700روپے کے اضافے سے 220700روپے کی سطح پر آگئی۔
اس طرح دس گرام سونے کی قیمت 1458روپے بڑھکر 189215روپے کی سطح پر آگئی۔
کراچی حیدرآباد سکھر ملتان لاہور فیصل آباد راولپنڈی اسلام آباد پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ 20 ہزار 700 روپے کی سطح پر آگئی ۔
فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2650روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2271.94 روپے پر مستحکم رہی۔