کاسمیٹک سرجری کروانے پر نیمل خاور خان کو شدید ٹرولنگ کا سامنا

ٹوئٹر پر بھی نیمل خاور کا نام ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہے

(فوٹو؛ ٹوئٹر)

پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ نیمل خاور خان کو کاسمیٹک سرجری کروانے پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

سوشل میڈیا پر اداکار حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور خان کی چند نئی تصاویر گردش کر رہی ہیں جنہیں دیکھ کر صارفین کا کہنا ہے کہ اداکارہ نے ناک کی سرجری کروائی ہے۔
Load Next Story