کیا اداکارہ نیمل خاور کی کاسمیٹک سرجری اُن کی نند نے کی ہے

اداکارہ نیمل خاور خان کی کاسمیٹک سرجری پر فضیلہ عباسی کا بیان سامنے آگیا

(فائل فوٹو)

اداکارہ نیمل خاور خان کی کاسمیٹک سرجری پر نند فضیلہ عباسی کا بیان سامنے آگیا۔

حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور خان ان دنوں اپنی کاسمیٹک سرجری کی وجہ سے شہ سُرخیوں کا حصہ بنی ہوئی ہیں اور سوشل میڈیا پر اداکارہ کی تصاویر سامنے آنے کے بعد ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔
Load Next Story