پاکستان سے متعلق دلچسپ حقائق جو بہت کم لوگ جانتے ہیں
کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ پاکستان کے بارے میں سب کچھ جانتے ہیں؟ نہیں! ایسے کئی حقائق ہیں جن سے آپ شاید ابھی ناواقف ہوں
[فائل-فوٹو]
کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ پاکستان کے بارے میں سب کچھ جانتے ہیں؟ شاید نہیں! ایسے کئی حقائق ہیں جن سے آپ واقف نہیں ہوں گے۔ یہاں درج ذیل ہم اپنے پیارے پاکستان کے بارے میں چند دلچسپ حقائق سے آپ کو آگاہ کریں گے۔