سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا

پہلا ٹیسٹ میچ اتوار سے گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہوگا

پہلا ٹیسٹ میچ اتوار سے گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہوگا (فوٹو: ٹوئٹر)

پاکستان کیخلاف دو میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کیلئے سری لنکا نے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا۔

سری لنکا کی ٹیم میں دیموت کارون رتنے ( کپتان)، نشان مادشوکا، کسال مینڈس، اینجیلو میتھیوز، دنیش چندی مل، دننجایا ڈی سلوا، پاتھوم نسانکا، سدیرا سماراوکرما (وکٹ کیپر)، کامندو مینڈس، رامیش مینڈس، پرابتھ جے سوریا، پراوین جایا وکریما، کاسون راجیتھا، دلشان مادھوشنکا، وشوا فرنینڈو، لکسیتھا مانا سنگھے شامل ہیں۔
Load Next Story