چترال سیلاب سے  سڑکیں پل تباہ مکانات بہہ گئے سیکڑوں افراد کی نقل مکانی

کھڑی فصلیں تباہ، نہری نظام اور سڑکوں کو زبردست نقصان پہنچا، سیلاب سے نقصانات بڑھنے کا خطرہ پیدا ہوگیا

سیلاب سے وسیع علاقے زیر آب آ گئے ہیں

چترال میں شدید سیلاب کے نتیجے میں درجنوں مکانات بہہ گئے، سڑکیں اور رابطہ پل ٹوٹ گئے ، جس کی وجہ سے سیکڑوں افراد نقل مکانی پر مجبور ہیں۔

 
Load Next Story