فیروز خان کا شرمین عبید کے خلاف ہتکِ عزت مقدمے کو ختم کرنے کا اعلان

شرمین عبید کے معاملے کو بھی ختم کرنا چاہتا ہوں، میں نے سیکھا ہے آزادی ایک نعمت ہے، فیروز خان

(فائل فوٹو)

پاکستان شوبز کے مشہور اداکار فیروز خان نے ہدایتکار شرمید عبید چنائے کے خلاف ہتکِ عزت کے مقدمے کو ختم کرنے کا ارادہ کر لیا۔

حال ہی میں فیروز خان نے ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ وہ شرمین عبید کے خلاف کئے گئے ہتکِ عزت کے مقدے کو چھوڑنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
Load Next Story