بھارتی فلم پروڈیوسر نے ممبئی میں 103 کروڑ مالیت کے اپارٹمنٹس خرید لیے
دنیش ویجان اس وقت متعدد بالی وڈ پروجیکٹ میں مصروف ہیں جن میں ’ذرا ہٹ کے، ذرا بچ کے‘ اور ’اسٹری2‘ شامل ہے
بالی وڈ فلم پروڈیوسر دنیش ویجان نے ممبئی میں 103 کروڑ مالیت کے مہنگے اپارٹمنٹس خرید لئے۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پالی ہل کے نرگس دت روڑ پر موجود پریشرم پلازا میں 15 ویں اور 16 ویں منزل پر یہ گھر موجود ہیں۔
ذرائع کے مطابق دونوں اپارٹمنٹس کیلئے چھ کروڑ سے زائد اسٹیمپ ڈیوٹی ادا کی گئی ہے جبکہ ان گھروں کا ایریا مجموعی طور پر نو ہزار اسکوائر فٹ پر محیط ہے۔
دنیش ویجان اس وقت متعدد بالی وڈ پروجیکٹ میں مصروف ہیں جن میں 'ذرا ہٹ کے، ذرا بچ کے' اور 'اسٹری2' شامل ہے۔
شاہد کپور اور کریتی سینان کے ساتھ وہ فلم 'پوجا میری جان' کو بھی پروڈیوس کررہے ہیں۔