آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مزار قائد پر حاضری بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کیا
آرمی چیف نے قائد اعظم محمد علی جناح کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی بھی کی
جنرل راحیل شریف نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کو ان کی عظیم اورشاندار خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا۔ایس پی آر
آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے مزار قائد پر حاضری دی اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کو ان کی عظیم اورشاندار خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے مزار قائد پر حاضری دی، آرمی چیف نے قائد اعظم محمد علی جناح کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی، جنرل راحیل شریف نے مزار قائد پر رکھی گئی مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کئے جس میں انہوں نے بابائے قوم کو شاندارالفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر کور کمانڈ ر کراچی لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی بھی آرمی چیف کے ہمراہ تھے۔